اسلام آباد ۔ 05 فروری (اے پی پی) دسمبر 2017ءکے دوران خشک میوہ جات کی درآمدات میں 37.1 فیصد کمی واقع ہوئی۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر 2017ءکے دوران خشک میوہ جات کی درآمد 9 ملین ڈالررہی جبکہ دسمبر 2016ءمیں خشک میوہ جات کی درآمدات کا حجم 14.3 ملین ڈالر ریکارڈ کیاگیا تھا،
دسمبر کے دوران خشک میوہ جات کی درآمدات میں 37.1 فیصد کمی

مزید خبریں