ماسکو ۔05 فروری (اے پی پی) پیٹرا کویٹووا نے سینٹ پیٹرزبرگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، فیصلہ کن معرکے میں انہوں نے کرسٹینا ملڈینووچ کو شکست سے دوچار کیا۔ تفصیلات کے مطابق روس میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹووا نے فورتھ سیڈ فرانس کی کرسٹینا ملڈینووچ سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا، ان کی …
پیٹرا کویٹووا نے سینٹ پیٹرز برگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

مزید خبریں
ماسکو ۔05 فروری (اے پی پی) پیٹرا کویٹووا نے سینٹ پیٹرزبرگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، فیصلہ کن معرکے میں انہوں نے کرسٹینا ملڈینووچ کو شکست سے دوچار کیا۔ تفصیلات کے مطابق روس میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹووا نے فورتھ سیڈ فرانس کی کرسٹینا ملڈینووچ سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا، ان کی جیت کا سکور 6-1 اور 6-2 رہا۔








