امریکا میں گندم ،سویا بین اور مکئی کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 06 فروری (اے پی پی) امریکا میں گندم،سویا بین اور مکئی کے نرخوں میں کمی ہوئی نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بہتر موسمی حالات کے باعث پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے پر گندم کے مارچ کے لیے سودے 7 سینٹ کمی کے ساتھ 4.40 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔سویا بین کے مارچ کے لیے سودے 7.50 سینٹ …

نیویارک ۔ 06 فروری (اے پی پی) امریکا میں گندم،سویا بین اور مکئی کے نرخوں میں کمی ہوئی نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بہتر موسمی حالات کے باعث پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے پر گندم کے مارچ کے لیے سودے 7 سینٹ کمی کے ساتھ 4.40 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔سویا بین کے مارچ کے لیے سودے 7.50 سینٹ گر کر 9.71 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔مکئی کے مارچ کے لیے سودے 2.25 سینٹ کم ہوکر 3.59 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔