چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کابل پہنچ گئے

راولپنڈی ۔ 13 فروری (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ چیف آف ڈیفنس کانفرنس میں شرکت کیلئے منگل کو کابل پہنچ گئے۔ یہ بات آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتائی گئی۔ امریکی سینٹکام کے کمانڈر، ریزولیوٹ سپورٹ مشن کے کمانڈر اور افغان آرمی چیف بھی کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں۔

مزید خبریں