حریت رہنماءیوسف ندیم کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسیاں ملوث ہیں ، سیدعلی گیلانی

سرینگر ۔ 14 فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے حریت کانفرنس کی مجلس شوریٰ کے رُکن اور تحریک وحدت اسلامی کے سیکریٹری جنرل محمد یوسف ندیم کے نامعلوم مسلح افرادکے ہاتھوں قتل کو بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی کارروائی قراردیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیدعلی گیلانی نے سرینگر میں حریت کانفرنس کی ایک ہنگامی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جموںو کشمیر …

سرینگر ۔ 14 فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے حریت کانفرنس کی مجلس شوریٰ کے رُکن اور تحریک وحدت اسلامی کے سیکریٹری جنرل محمد یوسف ندیم کے نامعلوم مسلح افرادکے ہاتھوں قتل کو بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی کارروائی قراردیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیدعلی گیلانی نے سرینگر میں حریت کانفرنس کی ایک ہنگامی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جموںو کشمیر میں بدنامِ زمانہ اخوانی دور کو دہرانے کی سازش کی جارہی ہے جوکہ انتہائی قابل مذمت ہے ۔

مزید خبریں