کوئٹہ،سریاب روڈ پر نامعلو م مسلح افراد کی فائرنگ،4سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے

کوئٹہ۔14فروری( اے پی پی) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ ،4اہلکار شہید ہوگئے،پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر گشت پر مامور سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افرادنے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4ایف سی اہلکار اسلم ،شبیر ،محمد سعید اور امجد شہید ہوگئے،پولیس،سیکورٹی فورسز اور ریسکیو اہلکاروں نے اطلاع ملتے ہی جائے …

کوئٹہ۔14فروری( اے پی پی) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ ،4اہلکار شہید ہوگئے،پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر گشت پر مامور سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افرادنے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4ایف سی اہلکار اسلم ،شبیر ،محمد سعید اور امجد شہید ہوگئے،پولیس،سیکورٹی فورسز اور ریسکیو اہلکاروں نے اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ کرلاشوں کوسول ہسپتال منتقل کردیا ،پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تحقیقات شروع کردی ہے

مزید خبریں