اسلام آباد ۔ 14 فروری (اے پی پی) وزیرمملکت برائے توانائی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ بجلی چوری سے نقصانات 40 فیصد سے زائد ہیں، صوبائی حکومتیں بجلی چوری کی روک تھام میں وزارت کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات پر تعاون نہیں کر رہیں، لوڈ مینجمنٹ کے لئے اقدامات 31 مارچ تک مکمل کر لیں گے۔
وزیرمملکت عابد شیر علی کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

مزید خبریں