اسلام آباد ۔ 14 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں ضمیر فروشوں کی کوئی جگہ نہیں ، عوام ایسے لوگوںکو آئندہ انتخابات میں مسترد کردیں گے، سینیٹ کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) اپنا چیئرمین سینیٹ بنانے میں کامیاب ہو جائے گی، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بڑی قربانیاں دیں، آمر پرویز مشرف نے پاکستان کو دہشت گردی …
وزیر مملکت عابد شیر علی کی پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیاسے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں ضمیر فروشوں کی کوئی جگہ نہیں ، عوام ایسے لوگوںکو آئندہ انتخابات میں مسترد کردیں گے، سینیٹ کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) اپنا چیئرمین سینیٹ بنانے میں کامیاب ہو جائے گی، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بڑی قربانیاں دیں، آمر پرویز مشرف نے پاکستان کو دہشت گردی کی جنگ میں دھکیلا ۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کی وہی پالیسیاں ہیں جو سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی تھیں








