داعش کے کچھ عناصر سے اب بھی عراق کو خطرہ لاحق ہے، امریکی وزیر

واشنگٹن ۔ 14 فروری (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ اب بھی داعش کے کچھ عناصر عراق میںموجود ہیں جو اسکے لیے خطرے کا باعث بنے ہوئے ہیں۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا ہے کہ امریکہ تب تک عراق میں رہے گا جب تک اِن خطرات سے نمٹ نہیں لیا جاتا اور ہمیں اس بات کا یقین …

واشنگٹن ۔ 14 فروری (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ اب بھی داعش کے کچھ عناصر عراق میںموجود ہیں جو اسکے لیے خطرے کا باعث بنے ہوئے ہیں۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا ہے کہ امریکہ تب تک عراق میں رہے گا جب تک اِن خطرات سے نمٹ نہیں لیا جاتا اور ہمیں اس بات کا یقین نہیں ہوجاتا کہ صورت حال تسلی بخش ہے۔

مزید خبریں