ٹوکیو ۔ 14 فروری (اے پی پی) ایشیائی فوریکس میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ جاپانی ین کے مقابلے مزید گرتے ہوئے پندرہ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی جس کی وجہ سرمایہ کاروں کی جانب سے امریکی فیڈرل ریزرو بینک کی طرف سے شرح سود میں تبدیلی کے متوقع اعلان کی وجہ سے ڈالر کی خریداری سے ہاتھ روکنا ہے۔ٹوکیو ٹریڈ میں ڈالر کی شرح تبادلہ0.8 فیصد تک …
امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ پندرہ ماہ کی کم ترین سطح پر ،جاپانی ین کے مقابلے مزید گر گئی
ٹوکیو ۔ 14 فروری (اے پی پی) ایشیائی فوریکس میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ جاپانی ین کے مقابلے مزید گرتے ہوئے پندرہ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی جس کی وجہ سرمایہ کاروں کی جانب سے امریکی فیڈرل ریزرو بینک کی طرف سے شرح سود میں تبدیلی کے متوقع اعلان کی وجہ سے ڈالر کی خریداری سے ہاتھ روکنا ہے۔ٹوکیو ٹریڈ میں ڈالر کی شرح تبادلہ0.8 فیصد تک گرنے کے بعد نومبر 2016 کے بعد پہلی بار 106.960 ین پر آ گئی۔









