وزیر مملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا سینئر صحافی اور آر آئی یو جے کے سابق صدر اشفاق ساجد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار

اسلام آباد ۔ 14 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات‘نشریات‘قومی تاریخ و ادبی ورثہ مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی اور آر آئی یو جے کے سابق صدر اشفاق ساجد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے ۔بدھ کو اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کےلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔انہوں نے کہا کہ اشفاق ساجد نے صحافیوں کی …

اسلام آباد ۔ 14 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات‘نشریات‘قومی تاریخ و ادبی ورثہ مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی اور آر آئی یو جے کے سابق صدر اشفاق ساجد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے ۔بدھ کو اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کےلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔انہوں نے کہا کہ اشفاق ساجد نے صحافیوں کی فلاح وبہبود کے لیے ہمیشہ سرگرم کردار ادا کیا۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے ۔

مزید خبریں