اقوام متحدہ ۔ 15 فروری (اے پی پی) دنیا بھر میں صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے یو این ویمن نے کہا ہے کہ ترقی کی رفتار میں نمایاں تیزی لائے بغیر 2030ءتک صنفی مساوات کے ہدف کا حصول مشکل ہوگا۔ ادارے کی سربراہ فمزائل ملامبو نکوکا نے صنفی مساوات کے حوالے سے ایک رپورٹ کے اجراءکے موقع پر کہا …
ترقی کی رفتار میں نمایاں تیزی لائے بغیر 2030ءتک صنفی مساوات کے ہدف کا حصول مشکل ہوگا، اقوام متحدہ

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 15 فروری (اے پی پی) دنیا بھر میں صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے یو این ویمن نے کہا ہے کہ ترقی کی رفتار میں نمایاں تیزی لائے بغیر 2030ءتک صنفی مساوات کے ہدف کا حصول مشکل ہوگا۔ ادارے کی سربراہ فمزائل ملامبو نکوکا نے صنفی مساوات کے حوالے سے ایک رپورٹ کے اجراءکے موقع پر کہا کہ ہمیں ترقی اور صنفی مساوات کے حوالے سے فوری اقدامات کرنا ہوں گے اور اس حوالہ سے سفارشات رپورٹ میں شامل ہیں۔








