امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن ترکی پہنچ گئے

انقرہ ۔ 15 فروری (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن 2 روزہ دورپر ترکی پہنچ گئے ہیں۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق ریکس ٹلرسن اپنے دورے کے دوران دارالحکومت انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردوآن اور اپنے ترک ہم منصب سے بھی ملیں گے۔ امریکی سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹلرسن کی کوشش ہو گی کہ وہ ترکی کے ساتھ کشیدہ تعلقات کو معمول پر لاسکیں۔

مزید خبریں