افغانستان میں گزشتہ برس2300 سویلین ہلاک یا زخمی ہوئے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ۔ 15 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ برس جنگ زدہ افغانستان میں سینکڑوں حملوں اور خود کش بم دھماکوں میں 2300 سو عام شہری ہلاک یا زخمی ہوئے۔ جمعرات کو جاری کردہ عالمی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ برس اگست میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس اعلان کے بعد افغانستان میں حملوں میں واضح اضافہ دیکھا …

اقوام متحدہ ۔ 15 فروری (اے پی پی) اقوام متحدہ نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ برس جنگ زدہ افغانستان میں سینکڑوں حملوں اور خود کش بم دھماکوں میں 2300 سو عام شہری ہلاک یا زخمی ہوئے۔ جمعرات کو جاری کردہ عالمی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ برس اگست میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس اعلان کے بعد افغانستان میں حملوں میں واضح اضافہ دیکھا گیا کہ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاءکے لئے کوئی نظام الاوقات طے نہیں کیا گیا۔

مزید خبریں