بیجنگ۔ 15 فروری (اے پی پی) چینی صدر شی جن پنگ لوگوں کو غربت سے نکالنے کے لیے فوری اقدامات کئے جائیں گے۔ چین کے ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ سی چھوان کے صدر مقام چھینگ ڈو میں لوگوں کو غربت سے نکالنے کے لیے ہدف کے تعاقب کے لیے اقدامات کے حوالے سے منعقدہ سمینار سے خطاب میں انھوں نے کہا کہ گذشتہ پانچ سالوں میں چین نے غربت …
چینی صدر شی جن پنگ کا غربت کے خاتمے کے فروغ پر زور

مزید خبریں
بیجنگ۔ 15 فروری (اے پی پی) چینی صدر شی جن پنگ لوگوں کو غربت سے نکالنے کے لیے فوری اقدامات کئے جائیں گے۔ چین کے ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ سی چھوان کے صدر مقام چھینگ ڈو میں لوگوں کو غربت سے نکالنے کے لیے ہدف کے تعاقب کے لیے اقدامات کے حوالے سے منعقدہ سمینار سے خطاب میں انھوں نے کہا کہ گذشتہ پانچ سالوں میں چین نے غربت کے خاتمے میں جو کوشش کی ہیں تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی ۔








