راولپنڈی ۔ 15 فروری (اے پی پی) پاکستان سعودی عرب دوطرفہ سلامتی تعاون کے تسلسل میں پاک فوج کا دستہ تربیت اور مشاورتی مشن پر سعودی عرب بھجوا جارہا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا یہ دستہ اور پہلے سے موجود پاک فوج کے دستے سعودی عرب سے باہر تعینات نہیں ہونگے ۔ یہ پاکستان کے خلیج تعاون تنظیم( جی سی سی) اور علاقائی ممالک کے …
پاک فوج کا دستہ تربیت اور مشاورتی مشن پر سعودی عرب بھجوا جارہا ہے ،آئی ایس پی آر

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 15 فروری (اے پی پی) پاکستان سعودی عرب دوطرفہ سلامتی تعاون کے تسلسل میں پاک فوج کا دستہ تربیت اور مشاورتی مشن پر سعودی عرب بھجوا جارہا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا یہ دستہ اور پہلے سے موجود پاک فوج کے دستے سعودی عرب سے باہر تعینات نہیں ہونگے ۔ یہ پاکستان کے خلیج تعاون تنظیم( جی سی سی) اور علاقائی ممالک کے ساتھ دوطرفہ سلامتی کے شعبے میں تعاون کا حصہ ہے ۔







