مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے پونچھ میں دو نوجوان شہید کر دیئے

سرینگر ۔ 16 فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پونچھ میں دو کشمیری نوجوان شہید کر دیئے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے بالاکوٹ میں ایک پر تشددآپریشن کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی۔دریں اثنا ضلع بارہمولہ کے علاقے پلہالن میں بھارتی فوج …

سرینگر ۔ 16 فروری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پونچھ میں دو کشمیری نوجوان شہید کر دیئے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے بالاکوٹ میں ایک پر تشددآپریشن کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی۔دریں اثنا ضلع بارہمولہ کے علاقے پلہالن میں بھارتی فوج کی طرف سے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے خلاف جمعہ کو زبردست مظاہرے پھوٹ پڑے ۔

مزید خبریں