دمشق ۔ 16 فروری (اے پی پی) شام میں روسی حکومت کی نجی ملٹری فرم کے لیے کام کرنے والے 3 سو افراد ہلاک یا لاپتہ ہو گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادرہ نے 3 مختلف ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایسا گزشتہ ہفتے کے دوران ہوا۔ ایک روسی ڈاکٹر نے اپنے ایک بیان مین کہا ہے کہ ان میں سے 100افراد مارے گئے ہیں جبکہ دیگر ذرائع …
شام میں روسی ملٹری فرم کے لیے کام کرنے والے 300 افراد ہلاک یا لاپتہ

مزید خبریں
دمشق ۔ 16 فروری (اے پی پی) شام میں روسی حکومت کی نجی ملٹری فرم کے لیے کام کرنے والے 3 سو افراد ہلاک یا لاپتہ ہو گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادرہ نے 3 مختلف ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایسا گزشتہ ہفتے کے دوران ہوا۔ ایک روسی ڈاکٹر نے اپنے ایک بیان مین کہا ہے کہ ان میں سے 100افراد مارے گئے ہیں جبکہ دیگر ذرائع نے ہلاک شدگان کی تعداد 80 بتائی ہے۔








