وزیراعظم کی لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی مذمت

اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کے دوران سکول وین کو نشانہ بنانے مذمت کی ہے، واقعہ کے نتیجہ میں سکول وین کا ڈرائیور شہید ہو گیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اس طرح کی بلااشتعال اور اور غیر اخلاقی کارروائیوں …

اسلام آباد ۔ 15 فروری (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کے دوران سکول وین کو نشانہ بنانے مذمت کی ہے، واقعہ کے نتیجہ میں سکول وین کا ڈرائیور شہید ہو گیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اس طرح کی بلااشتعال اور اور غیر اخلاقی کارروائیوں نے بھارت کا حقیقی چہرہ دکھا دیا ہے۔