نیویارک ۔ 17 فروری (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد کم ہوکر 1348.58 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اپریل کے لیے سودے 0.9 ڈالر (0.1 فیصد) اضافے کے ساتھ 1356.20 ڈالر فی اونس طے پائے۔
امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا