لاہور۔17 فروری(اے پی پی )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ہفتہ کے روز معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی رہائشگاہ پر گئے، اس موقع پر وزےر مملکت برائے اطلاعات و نشرےات مریم اورنگزیب اور مصدق ملک بھی ان کے ہمراہ تھے،وزےر اعظم نے عاصمہ جہانگیر کے اہلخانہ سے ان کی وفات پر اظہار افسوس اور تعزیت کی اور مرحومہ کی بلندی درجات کی دعا کی،وزےر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مرحومہ کی …
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی عاصمہ جہانگیر کی رہائشگاہ آمد، اہلخانہ سے اظہار افسوس

مزید خبریں
لاہور۔17 فروری(اے پی پی )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ہفتہ کے روز معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی رہائشگاہ پر گئے، اس موقع پر وزےر مملکت برائے اطلاعات و نشرےات مریم اورنگزیب اور مصدق ملک بھی ان کے ہمراہ تھے،وزےر اعظم نے عاصمہ جہانگیر کے اہلخانہ سے ان کی وفات پر اظہار افسوس اور تعزیت کی اور مرحومہ کی بلندی درجات کی دعا کی،وزےر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مرحومہ کی انسانی حقوق اور قانون کے شعبہ کے خدمات پر خراج عقےدت پےش کےا۔







