واشنگٹن۔ 21 فروری (اے پی پی)امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک اسکول میں اندھا دھند فائرنگ کے ایک حالیہ واقعے میں 17 افراد کی ہلاکت کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آتشیں ہتھیاروں سے متعلق ملکی قانون میں محدود سختی کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے واشنگٹن میں کہا کہ انہوں نے وزارت انصاف کو حکم دیا ہے کہ وہ ’پمپ اسٹاکس‘ پر پابندی …
امریکی صدر کی آتشیں ہتھیاروں سے متعلق قانون میں محدود سختی کی کوشش

مزید خبریں
واشنگٹن۔ 21 فروری (اے پی پی)امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک اسکول میں اندھا دھند فائرنگ کے ایک حالیہ واقعے میں 17 افراد کی ہلاکت کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آتشیں ہتھیاروں سے متعلق ملکی قانون میں محدود سختی کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے واشنگٹن میں کہا کہ انہوں نے وزارت انصاف کو حکم دیا ہے کہ وہ ’پمپ اسٹاکس‘ پر پابندی کی تیاریاں شروع کر دے۔








