نیویارک ۔ 24 فروری (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ لیبیا کی پیداوار میں کمی اور سعودی عرب کا اوپیک کی تخفیف پیداوار پالیسی پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 69 سینٹ (1 فیصد) بڑھ کر 67.08 ڈالرفی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 73 سینٹ (1.2 فیصد) اضافے …
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 24 فروری (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ لیبیا کی پیداوار میں کمی اور سعودی عرب کا اوپیک کی تخفیف پیداوار پالیسی پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 69 سینٹ (1 فیصد) بڑھ کر 67.08 ڈالرفی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 73 سینٹ (1.2 فیصد) اضافے کے بعد 63.50 ڈالر فی بیرل طے پائے۔








