کوالالمپور ۔ 24 فروری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ برآمدی طلب میں استحکام اور متبادل خوردنی آئلز کے نرخوںمیں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں مئی کے لیے پام آئل کے سودے 1.4 فیصد بڑھ کر 2523 رنگٹ (644.12 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 44727 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں