ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوںمیں اضافہ

ٹوکیو ۔ 24 فروری (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوںمیں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین میں اس کی طلب میں اضافہ ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے اگست کے لیے سودے بڑھ کر 187.1 ین (1.75 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے مئی کے لیے سودے 365 یوان بڑھ کر 12850 یوان (2026 ڈالر ) فی ٹن پر …

ٹوکیو ۔ 24 فروری (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوںمیں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین میں اس کی طلب میں اضافہ ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے اگست کے لیے سودے بڑھ کر 187.1 ین (1.75 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے مئی کے لیے سودے 365 یوان بڑھ کر 12850 یوان (2026 ڈالر ) فی ٹن پر بند ہوئے۔