کابل ۔ 24 فروری (اے پی پی) افغانستان کے مغربی صوبہ فرح میں افغان فوجی اڈے پر طالبان عسکریت پسندوں کے حملہ میں کم از کم 18 فوجی ہلاک ہو گئے ۔ عالمی میڈیا نے ہفتہ کو افغان وزارت دفاع کے ترجمان دولت وزیر کے حوالہ سے بتایاکہ عسکریت پسندوں کے ایک گروپ نے فرح کے ضلع بالا بلوک میں فوجی اڈے پر رات گئے حملہ کیا جس کے نتیجہ …
افغان فوجی اڈے پر طالبان عسکریت پسندوں کے حملہ میں کم از کم 18 فوجی ہلاک ہو گئے

مزید خبریں
کابل ۔ 24 فروری (اے پی پی) افغانستان کے مغربی صوبہ فرح میں افغان فوجی اڈے پر طالبان عسکریت پسندوں کے حملہ میں کم از کم 18 فوجی ہلاک ہو گئے ۔ عالمی میڈیا نے ہفتہ کو افغان وزارت دفاع کے ترجمان دولت وزیر کے حوالہ سے بتایاکہ عسکریت پسندوں کے ایک گروپ نے فرح کے ضلع بالا بلوک میں فوجی اڈے پر رات گئے حملہ کیا جس کے نتیجہ میں 18 فوجی ہلاک جبکہ 2 زخمی ہو گئے ۔








