مالی سال کے پہلے 7ماہ میں ملک میں ٹریکٹروں کی پیداواراورفروخت میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد ۔25 فروری (اے پی پی)رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ میں ملک میں ٹریکٹروں کی پیداواراورفروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیاہے۔آل پاکستان آٹوموٹومینوفیکچررزایسوسی ایشن کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرفروری تک مہینے میں ملک میں 39033ٹریکٹروں کی پیداواراور38173کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں زیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں ملک میں 25983ٹریکٹروں …

اسلام آباد ۔25 فروری (اے پی پی)رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ میں ملک میں ٹریکٹروں کی پیداواراورفروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیاہے۔آل پاکستان آٹوموٹومینوفیکچررزایسوسی ایشن کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرفروری تک مہینے میں ملک میں 39033ٹریکٹروں کی پیداواراور38173کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں زیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں ملک میں 25983ٹریکٹروں کی پیداواراور26238کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔ا