ورلڈ کپ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کروں گا، یووراج سنگھ

ممبئی ۔ 02 مارچ (اے پی پی)بھارتی ٹیم کے آل راﺅنڈر یووراج سنگھ نے کہا ہے کہ آئندہ برس شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے بعد اپنے مستقبل کے بارے فیصلہ کروں گا، ٹیم میں کم بیک کرنے کیلئے پر امید ہوں اور مقصد کے حصول کیلئے سرتوڑ کوشش کروں گا۔ یووراج سنگھ 2011ءمیں منعقدہ ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کے ہیرو تھے،

مزید خبریں