سید علی گیلانی کا نہتے کشمیریوں کے قتل عام کے واقعات کی اقوام متحدہ کے ذریعے تحقیقات کا مطالبہ

سرینگر ۔ 2 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںکل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے شہدائے زکورہ اور بٹہ مالو ٹینگ پورہ کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سیدعلی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں یکم مارچ 1990 میں ٹینگہ پورہ بٹہ مالو اور زکورہ میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کی شہادت کے ان سانحات اور گزشتہ 28برس کے …

سرینگر ۔ 2 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںکل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے شہدائے زکورہ اور بٹہ مالو ٹینگ پورہ کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سیدعلی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں یکم مارچ 1990 میں ٹینگہ پورہ بٹہ مالو اور زکورہ میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کی شہادت کے ان سانحات اور گزشتہ 28برس کے دوران مقبوضہ علاقے بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیریوں کے قتل عام کے تمام واقعات کی تحقیقات اقوامِ متحدہ کے جنگی جرائم ٹربیونل سے کرانے کا مطالبہ کیا ۔