اقوام متحدہ ۔ 2 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے روس سے کہا ہے کہ وہ شامی علاقے مشرقی غوطہ میں 30 روزہ جنگ بندی پر عملدرآمد یقینی بنائے۔جرمن خبررساں ادارے کے مطابق سلامتی کونسل کی جانب سے جاری بیان مین کہا گیا ہے کہ روس کی طرف سے جنگی کارروائیوں میں روزانہ 5 گھنٹے کا وقفہ امدادی سامان کی ترسیل کے لیے کافی نہیں ہے۔
روس مشرقی غوطہ میں 30 روزہ جنگ بندی کو یقینی بنائے، اقوام متحدہ

مزید خبریں