انقرہ ۔ 03 مارچ (اے پی پی) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ دہشت گرد تنظیم فیتو کے خلاف جدوجہد میں سینیگال کے ساتھ باہمی تعاون کو پ±ر عزم طریقے سے جاری رکھا جائیگا۔سینیگال کے صدر میکی سال سے صدر ِ ترکی کے بالمشافہ اور بین الاوفود مذاکرات کے بعد مشترکہ پریس کانفرس کا اہتمام کیا گیا۔ سینیگال کا ایک بار پھر دورہ کرنے پر خوشی محسوس کرنے …
ترک صدر ایردوان کا دورہ سینیگال

مزید خبریں
انقرہ ۔ 03 مارچ (اے پی پی) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ دہشت گرد تنظیم فیتو کے خلاف جدوجہد میں سینیگال کے ساتھ باہمی تعاون کو پ±ر عزم طریقے سے جاری رکھا جائیگا۔سینیگال کے صدر میکی سال سے صدر ِ ترکی کے بالمشافہ اور بین الاوفود مذاکرات کے بعد مشترکہ پریس کانفرس کا اہتمام کیا گیا۔ سینیگال کا ایک بار پھر دورہ کرنے پر خوشی محسوس کرنے کا ذکر کرنے والے جناب ایردوان نے کہا کہ سینیگال سیاسی و اقتصادی استحکام اور ڈیموکریسی کے ساتھ خطہ افریقہ میں ایک مثالی ملک ہے








