شارجہ۔ 03 مارچ (اے پی پی)ملتان سلطان کے جنوبی افریقن سپنر عمران طاہر رواں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری میں ہیٹرک کرنے والے دوسرے باﺅلر بن گئے، انہوں نے گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں شاندار ہیٹرک کر کے یہ اعزاز حاصل کیا، انہوں نے کوئٹہ کی اننگز کے 16ویں اوور میں مسلسل تین گیندوں پر حسن خان، جان ہیسٹنگز اور راحت علی کو آﺅٹ …
عمران طاہر رواں پی ایس ایل تھری میں ہیٹرک کرنے والے دوسرے باﺅلر بن گئے

مزید خبریں
شارجہ۔ 03 مارچ (اے پی پی)ملتان سلطان کے جنوبی افریقن سپنر عمران طاہر رواں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری میں ہیٹرک کرنے والے دوسرے باﺅلر بن گئے، انہوں نے گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں شاندار ہیٹرک کر کے یہ اعزاز حاصل کیا، انہوں نے کوئٹہ کی اننگز کے 16ویں اوور میں مسلسل تین گیندوں پر حسن خان، جان ہیسٹنگز اور راحت علی کو آﺅٹ کر کے ہیٹرک کی، اس سے قبل ملتان سلطان کے ہی پاکستانی فاسٹ باﺅلر جنید خان بھی رواں پی ایس ایل میں ہیٹرک کا کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔








