واشنگٹن ۔ 7 مارچ (اے پی پی) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری عزائم کے بارے میں امریکا کچھ بھی سوچ سکتا ہے، امید ہے اس بارے میں خیال درست ہو۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق انہوں جنوبی کوریا کے صدر کےبیان پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ اپنے جوہری ہتھیار تلف کرنے کےحوالے سے شمالی …
شمالی کوریا سے ملنے والے اشارے غلط ہو سکتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 7 مارچ (اے پی پی) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری عزائم کے بارے میں امریکا کچھ بھی سوچ سکتا ہے، امید ہے اس بارے میں خیال درست ہو۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق انہوں جنوبی کوریا کے صدر کےبیان پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ اپنے جوہری ہتھیار تلف کرنے کےحوالے سے شمالی کوریا امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کرنے پر تیار ہے۔








