انقرہ ۔ 7 مارچ (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجان کے صدر الہام علی یف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ترک خبر رساں ادارے نے ایوانِ صدر سے حاصل کردہ معلومات کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ صدر ایردوان نے گزشتہ ہفتے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کے ایک ری ہیبیلیٹیشن سنٹر میں آتشزدگی سے 30 افراد کی ہلاکت پر اپنے ہم منصب سے گہرے افسوس …
ترک صدر رجب طیب ایردوان کی آذربائیجان کے صدر علی یف سے ٹیلی فونک گفتگو

مزید خبریں
انقرہ ۔ 7 مارچ (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجان کے صدر الہام علی یف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ترک خبر رساں ادارے نے ایوانِ صدر سے حاصل کردہ معلومات کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ صدر ایردوان نے گزشتہ ہفتے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کے ایک ری ہیبیلیٹیشن سنٹر میں آتشزدگی سے 30 افراد کی ہلاکت پر اپنے ہم منصب سے گہرے افسوس کا اظہار کیا۔








