واشنگٹن ۔ 7 مارچ (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں اور طویل سالوں کے بعد پہلی دفعہ اس موضوع پر سنجیدہ سطح پر کوشش کی گئی ہے۔تر ک خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے اپنے ٹوئٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں شمالی کوریا کے ساتھ جاری سفارتی عمل کا جائزہ لیا۔انہوں نے کہا ہے کہ شمالی …
مثبت ہو یا منفی امریکہ ہر دو پہلووں پر مزید پیش رفت کے لئے تیار ہے، صدر ٹرمپ

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 7 مارچ (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں اور طویل سالوں کے بعد پہلی دفعہ اس موضوع پر سنجیدہ سطح پر کوشش کی گئی ہے۔تر ک خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے اپنے ٹوئٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں شمالی کوریا کے ساتھ جاری سفارتی عمل کا جائزہ لیا۔انہوں نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات میں ایک قوی احتمال کے مطابق پیش رفت ہو رہی ہے۔








