ماسکو ۔ 8 مارچ (اے پی پی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کے خلاف ایٹمی حملے کے بارے میں چند روز قبل دیئے جانے والے بیان کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس صرف حملے کے جواب میں ایٹمی ہتھیار استعمال کرے گا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہےکہ روس کی ایٹمی حکمت عملی جوابی حملوں پر استوار ہے اور میزائل حملوں …
ایٹمی ہتھیار صرف جوابی حملے میں استعمال کریں گے، روسی صدر

مزید خبریں
ماسکو ۔ 8 مارچ (اے پی پی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کے خلاف ایٹمی حملے کے بارے میں چند روز قبل دیئے جانے والے بیان کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس صرف حملے کے جواب میں ایٹمی ہتھیار استعمال کرے گا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہےکہ روس کی ایٹمی حکمت عملی جوابی حملوں پر استوار ہے اور میزائل حملوں کے جواب میں روس ایٹمی ہتھیار چلانے کا حق اپنے لیے محفوظ رکھتا ہے۔








