استنبول ۔ 8 مارچ (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات میں مشرقی الغوطہ میں درپیش انسانی المیے سمیت شام کی حالیہ صورتحال کا جائزہ لیا ۔ترک صدارتی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق دونوں رہنماﺅں کی بات چیت میں مشرقی الغوطہ میں درپیش انسانی المیے سمیت شام کی حالیہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
ترک صدر اور روسی ہم منصب سے ملاقات میںمشرقی الغوطہ میں درپیش انسانی المیے سمیت شام کی حالیہ صورتحال کا جائزہ لیا

مزید خبریں