سعودی اور برطانوی کمپنیوں میں 2.1 ارب ڈالر مالیت کے 18 سمجھوتے

لندن ۔ 9 مارچ (اے پی پی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے برطانیہ کے دورے کے موقع پر دونوں ملکوں کی مختلف کمپنیوں اور اداروں کے درمیان 2 ارب 10 کروڑ ڈالر (8 ارب90 کروڑ سعودی ریال) مالیت کے18سمجھوتے طے پائے ہیں۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق سعودی عرب اور برطانیہ کے مختلف اداروں کے درمیان تعلیم ، سرمایہ کاری اور توانائی کے شعبوں میں یہ سمجھوتے …

لندن ۔ 9 مارچ (اے پی پی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے برطانیہ کے دورے کے موقع پر دونوں ملکوں کی مختلف کمپنیوں اور اداروں کے درمیان 2 ارب 10 کروڑ ڈالر (8 ارب90 کروڑ سعودی ریال) مالیت کے18سمجھوتے طے پائے ہیں۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق سعودی عرب اور برطانیہ کے مختلف اداروں کے درمیان تعلیم ، سرمایہ کاری اور توانائی کے شعبوں میں یہ سمجھوتے طے پائے ہیں۔