جنیوا ۔ 9 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر زید رعدالحسین نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا کے50 سے زیادہ ملکوں میں انسانی حقوق کی صورتحال کو نظرانداز کیا جارہا ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر زید رعدالحسین نے جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں سالانہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے دنیا بھر میں انسانی …
دنیا کے50 ممالک میں انسانی حقوق کی صورتحال کو نظرانداز کیا جا رہا ہے، اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق کی رپورٹ

مزید خبریں
جنیوا ۔ 9 مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر زید رعدالحسین نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا کے50 سے زیادہ ملکوں میں انسانی حقوق کی صورتحال کو نظرانداز کیا جارہا ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر زید رعدالحسین نے جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں سالانہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے








