استنبول ۔ 9 مارچ (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہم ہر طرح کے صنفی امتیاز کے خلاف ہیں۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق صدر اردوان نے عالمی یومِ نسواں کی مناسبت سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کنبے سے شروع ہو کر زندگی کے ہر شعبے اور ہر لمحے کو اپنی محبت ، محنت اور قربانیوں سے خوبصورت بنانے والی …
ترک خواتین مستقبل کی تعمیر میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں، صدر اردوان

مزید خبریں
استنبول ۔ 9 مارچ (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہم ہر طرح کے صنفی امتیاز کے خلاف ہیں۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق صدر اردوان نے عالمی یومِ نسواں کی مناسبت سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کنبے سے شروع ہو کر زندگی کے ہر شعبے اور ہر لمحے کو اپنی محبت ، محنت اور قربانیوں سے خوبصورت بنانے والی خواتین کو عالمی یومِ نسواں مبارک ہو۔ انھوں نے کہا کہ عورتیں آنے والی حکومتوں کے خمیر کو گوندھتی ہیں ۔








