77فیصد سعودی خواتین کار چلانے کی خواہشمند

جدہ ۔09 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد کئے گئے سروے سے معلام ہوا ہے کہ 77 فیصد خواتین نے ڈرائیونگ کی خواہشمند ہیں۔ سعودی اخبار کے مطابق دبئی سے کئے گئے ایک سروے میں کہا گیا ہے کہ مملکت میں 77 فیصد خواتین گاڑی چلانے کے لئے تیار ہیں اور وہ بے چینی سے اس دن کی منتظر ہیں۔