واشنگٹن ۔ 9 مارچ (اے پی پی) امریکا کے شمال مشرق کے بعض علاقوں میں برفانی طوفان سے معمولاتِ زندگی معطل ہو کر رہ گئے۔ کئی شہروں اور قصبوں میں دو دو فٹ تک برف گری ریکارڈ کی گئی۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران یہ دوسرا برفانی طوفان ہے۔ ان دونوں برفانی طوفانوں کی وجہ سے کم از کم 8 لاکھ افراد بجلی کی عدم …
امریکا کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید برف باری

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 9 مارچ (اے پی پی) امریکا کے شمال مشرق کے بعض علاقوں میں برفانی طوفان سے معمولاتِ زندگی معطل ہو کر رہ گئے۔ کئی شہروں اور قصبوں میں دو دو فٹ تک برف گری ریکارڈ کی گئی۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران یہ دوسرا برفانی طوفان ہے۔ ان دونوں برفانی طوفانوں کی وجہ سے کم از کم 8 لاکھ افراد بجلی کی عدم فراہمی کا سامنا گزشتہ ایک ہفتے سے کر رہے ہیں۔ 7








