بلاوایو ۔ 13 مارچ (اے پی پی) آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میں (کل) جمعرات کو مزید چار میچ کھیلے جائینگے۔ زمبابوے میں جاری ٹورنامنٹ کا سپر ون اور سپر ٹو اور دو میچ پلے آف کے سلسلے میں کھیلے جائینگے یہ چار میچ 15 مارچ کو کھیلے جائینگے۔
آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میں (کل) مزید چار میچ کھیلے جائیں گے

مزید خبریں