قومی مینز اینڈ خواتین چیمپئن شپ رواں سال 4 مئی سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی مینز اینڈ خواتین چیمپئن شپ روواں سال 4 سے 7 مئی تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمیدی ہال میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 15 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، فاٹا، آزاد …

اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی مینز اینڈ خواتین چیمپئن شپ روواں سال 4 سے 7 مئی تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمیدی ہال میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 15 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، فاٹا، آزاد جموں و کشمیر، اسلام آباد، پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، پاکستان پولیس، پاکستان ریلوے، پاکستان ائیرفورس اور ہائر ایجوکیشن کمیشن شامل ہیں۔

مزید خبریں