پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) جمعہ کو دو میچ کھیلے جائینگے

شارجہ ۔ 15 مارچ (اے پی پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں جمعہ کو دو میچ کھیلے جائینگے ۔ اس سلسلے میں پی ایس ایل کا 29 واں میچ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ لیگ کا 30 واں میچ کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔