نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان

آکلینڈ۔15 مارچ (اے پی پی) نیوزی لینڈ نے آئندہ ہفتے انگلینڈ کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، آل راﺅنڈر مچل سینٹنر انجری کے باعث نو ماہ تک کرکٹ میدانوں سے باہر ہو گئے جس کا مطلب ہے کہ وہ انگلینڈ کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز، آئی پی ایل اور کاﺅنٹی چیمپئن شپ بھی نہیں کھیل سکیں گے، سینٹنر گھٹنے کی انجری میں مبتلا ہیں اور …

آکلینڈ۔15 مارچ (اے پی پی) نیوزی لینڈ نے آئندہ ہفتے انگلینڈ کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، آل راﺅنڈر مچل سینٹنر انجری کے باعث نو ماہ تک کرکٹ میدانوں سے باہر ہو گئے جس کا مطلب ہے کہ وہ انگلینڈ کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز، آئی پی ایل اور کاﺅنٹی چیمپئن شپ بھی نہیں کھیل سکیں گے، سینٹنر گھٹنے کی انجری میں مبتلا ہیں اور ڈاکٹرز نے انہیں سرجری کا مشورہ دیا ہے