آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ، آسٹریلیا نے بھارت کو دوسرے ون ڈے میں 60 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے جیت لی، نیکول بولٹن میچ کی بہترین کھلاڑی قرار

نئی دہلی ۔ 15 مارچ (اے پی پی) آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ میں آسٹریلیا نے بھارت کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں 60 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی، بھارتی ویمن ٹیم 287 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آخری اوور میں 227 رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی، نیکول بولٹن 84 رنز …

نئی دہلی ۔ 15 مارچ (اے پی پی) آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ میں آسٹریلیا نے بھارت کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں 60 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی، بھارتی ویمن ٹیم 287 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آخری اوور میں 227 رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی، نیکول بولٹن 84 رنز بنا کر نمایاں رہیں، ایلیسی پری 70 رنز بنا کر ناقابل شکست رہیں، بیتھ مونی نے 56 رنز کی اننگز کھیلی، نیکول بولٹن میچ کی بہترین کھلاڑی قرار پائیں۔ جمعرات کو کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا ویمن نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 287 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا، بولٹن 84 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہیں، ایلیسی پری نے 70 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی اور ناٹ آﺅٹ رہیں

مزید خبریں