نئی دہلی۔ 16 مارچ (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ (کل) اتوار کو بھارتی شہر وادودرا میں کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ ون ڈے سیریز کے بعد آسٹریلوی ٹیم بھارت میں ہی شیڈول سہ ملکی ویمنز ٹی 20 سیریز میں بھی شرکت کرے گی جو کہ …
ویمنز چیمپئن شپ، آسٹریلیا اور بھارت کے مابین تیسرا ون ڈے (کل) کھیلا جائے گا

مزید خبریں
نئی دہلی۔ 16 مارچ (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ (کل) اتوار کو بھارتی شہر وادودرا میں کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ ون ڈے سیریز کے بعد آسٹریلوی ٹیم بھارت میں ہی شیڈول سہ ملکی ویمنز ٹی 20 سیریز میں بھی شرکت کرے گی جو کہ 22 سے 3 اپریل تک کھیلی جائے گی اور اس میں آسٹریلیا، بھارت اور انگلینڈ کی ویمن ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی۔








