پی ایس ایل تھری، کامران اکمل بیٹنگ اور فہیم اشرف باﺅلنگ کے میدان میں سرفہرست

اسلام آباد ۔ 17 مارچ (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن میں پشاور زلمی کے کامران اکمل بیٹنگ اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے فہیم اشرف باﺅلنگ کے شعبے میں سرفہرست ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل تھری اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے اور چھ میں سے ٹاپ فور ٹیموں اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز، پشاور …

اسلام آباد ۔ 17 مارچ (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن میں پشاور زلمی کے کامران اکمل بیٹنگ اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے فہیم اشرف باﺅلنگ کے شعبے میں سرفہرست ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل تھری اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے اور چھ میں سے ٹاپ فور ٹیموں اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شاندار کھیل کی بدولت پلے آف میں جگہ بنا رکھی ہے، اب تک کھیلے گئے میچز کے بعد پشاور زلمی کے کامران اکمل بیٹنگ کے شعبے میں چھائے ہوئے ہیں