بیجنگ ۔ 19 مارچ (اے پی پی) چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد کو چین کے ون بیلٹ ون روڈ اقدام میں خدمات پر خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ مسعود خالد کو ون بیلٹ ون روڈ اقدام کے ضمن میں بین الاقوامی تعاون کی فراہمی اور اس وژن میں کردار ادا کرنے پر خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ چائنہ ہوم اینڈ ابراڈ پریس کی جانب …
چین میں پاکستانی سفیر مسعود خالد کو چین کے ون بیلٹ ون روڈ اقدام میں خدمات پر خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 19 مارچ (اے پی پی) چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد کو چین کے ون بیلٹ ون روڈ اقدام میں خدمات پر خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ مسعود خالد کو ون بیلٹ ون روڈ اقدام کے ضمن میں بین الاقوامی تعاون کی فراہمی اور اس وژن میں کردار ادا کرنے پر خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ چائنہ ہوم اینڈ ابراڈ پریس کی جانب سے تنظیم کی 17ویں سالگرہ کے موقع پر جاری کیا گیا۔ اس حوالہ سے منعقدہ تقریب میں پاکستان، بیلا روس، فلپائن، میانمر، آسٹریا، نیپال اور 13 دیگر ممالک کے بزنس قونصلرز نے شرکت کی۔








